فلم | نو معروف مصری قاری کی عمدہ تلاوت- سوره قصص

IQNA

فلم | نو معروف مصری قاری کی عمدہ تلاوت- سوره قصص

ایکنا تھران: عبدالرازق الشهاوی مصر میں مشہور جوان قاری کی صورت میں سامنے آیا ہے جن کی تلاوت سوره قصص کی ویڈیو کٹارا ایوارڈ» میں وائرل ہوئی ہے۔

ایکنا نیوز- جوان مصری قاری عبدالرازق اشرف صلاح الشهاوی نے سوره قصص کی تلاوت کی ہے جس کو ججز نے سراہا، اس ویڈیو میں تلاوت آیات ۷ تا ۹ سوره قصص کی تلاوت کی ہے «وَأَوْحَيْنَا إِلَى أُمِّ مُوسَى أَنْ أَرْضِعِيهِ فَإِذَا خِفْتِ عَلَيْهِ فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ وَلَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ، فَالْتَقَطَهُ آلُ فِرْعَوْنَ لِيَكُونَ لَهُمْ عَدُوًّا وَحَزَنًا إِنَّ فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ وَجُنُودَهُمَا كَانُوا خَاطِئِينَ، وَقَالَتِ امْرَأَتُ فِرْعَوْنَ قُرَّتُ عَيْنٍ لِي وَلَكَ لَا تَقْتُلُوهُ عَسَى أَنْ يَنْفَعَنَا أَوْ نَتَّخِذَهُ وَلَدًا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ: جنمیں حضرت موسی کی ماں کو خدا تسلی دیتا ہے کہ وہ جلد موسی کی ماں کو حضرت موسی کے پاس پہنچا دے گا اور خؤف کی ضرورت نہیں۔

 

 

اس ویڈیو میں مقابلے کا ایک جج الشهاوی کی تلاوت بارے فرماتا ہے«تمھاری تلاوت کی کوئی حد نہیں، تم بہت جنین قاری ہو، میں صرف یہی کہونگا ، آفرین ہے تم پر، تم نے بہترین تلاوت کی قواعد کے ساتھ».

 

ویڈیو کلیپ:

ویڈیو کا کوڈ